21 اگست 2021 - 07:08
تصویری رپورٹ/ لاہور کی مسجد بیت العتیق میں عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں پاکستان کے شہر لاہور کی مسجد بیت العتیق میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔